Nawaiwaqt
ایران امریکا معاہدہ اور پاکستان کی عوام
تقریباً چھ ماہ سے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگ نے دنیا کے امن کو تہ و بالا کر رکھا تھا لیکن جون 2026ء میں دنیا نے ایک اہم سفارتی پیش رفت دیکھی جب امریکا اور ایران کے درمیان ایک عبوری امن معاہدہ طے پایا۔ اس معاہدے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پاکستان نے ایک فعال ثالث اور سہولت کار کا کردار ادا کیا۔
یوم تکبیر
آج سے 28 برس قبل پاکستان نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں جوہری طاقت ہونے کا اعلان کیا تھا اور چاغی کے پہاڑوں میں پاکستان نے 28مئی 1998ء کو پانچ ایٹمی دھماکے کر کے بھارت کے مقابلے میں اپنی جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا اور اس طرح پاکستان دنیا بھر میں ساتویں ایٹمی قوت کے طور پر ابھرا اور یہ دن پاکستان اور عالم اسلام کیلئے ایک فخر کا دن بن گیا جس دن پاکستان نے مکار دشمن بھارت کے وار کا منہ توڑ جواب دیا۔